Results 1 to 4 of 4

Thread: ’ایمنسٹی سکیم: 30 جون Ú©Û’ بعد آئندہ کا لائØ+ہ عمل 48 گھنٹوں میں دی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic ’ایمنسٹی سکیم: 30 جون Ú©Û’ بعد آئندہ کا لائØ+ہ عمل 48 گھنٹوں میں دی

    ’ایمنسٹی سکیم: 30 جون Ú©Û’ بعد آئندہ کا لائØ+ہ عمل 48 گھنٹوں میں دینگے‘
    497905 71474850 - ’ایمنسٹی سکیم: 30 جون Ú©Û’ بعد آئندہ کا لائØ+ہ عمل 48 گھنٹوں میں دی

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم ایف بی آر Ú©Ùˆ ٹھیک کرینگے، ترقی یافتہ ملکوں میں عوام کا پیسہ عوام پر ہی خرچ کیا جاتا ہے۔ پاکستانی دنیا میں سب سے زیادہ خیرات کرنیوالے 5 ملکوں میں شامل ہے۔ ملک میں مشکل وقت جلد اس بØ+ران سے Ù†Ú©Ù„ جائینگے۔ جب Ø+کمران جوابدہ ہوگا توملک کا نظام بھی بہتر ہو گا۔ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ بد عنوانی ہے جس Ú©ÛŒ وجہ مہنگائی بڑھتی ہے، فضول خرچی Ú©Ù… کرکے آمدنی بڑھائیں Ú¯Û’Û” 1960Ø¡ Ú©Û’ بعد Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ø+کومت کاروباری طبقے کیلئے بزنس فرینڈلی ہوگی۔ ایمنسٹی سکیم Ú©ÛŒ آخری مدت 30 جون ہے جس Ú©Û’ بعد آئندہ کا لائØ+ہ عمل 48 گھنٹوں میں دیں Ú¯Û’Û”

    سرکاری Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ پر اثاثہ جات سکیم Ú©Û’ Ø+والے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ شبر زیدی Ú©Û’ ساتھ مل کر ایف بی آر میں اصلاØ+ات لاؤں گا، ایف بی آر میں اصلاØ+ات Ú©Û’ ساتھ ای گورننس بھی ترجیØ+ ہے۔ ماضی میں ایف بی آربدعنوان لوگوں کیساتھ ملکر ٹیکس چوری کرتی تھیں۔ ادارے Ú©ÛŒ بدعنوانی سے ملک میں ٹیکس کا نظام خراب ہو گیا۔ تاجربرادری کوری فنڈ نہ ملنے کا معاملہ میں خود دیکھوں گا۔ لوگوں Ú©Ùˆ اØ+ساس دلانا ہے کہ انکا پیسہ ان پر ہی خرچ ہو گا۔ جب Ø+کمران ٹیکس چوری کرتے ہیں تو سب چوری کرتے ہیں، عوام ٹیکس دینگے تو ملک Ú©Ùˆ قرضوں Ú©ÛŒ دلدل سے نکالیں Ú¯Û’ØŒ پاکستانی عوام دنیا میں سب سے Ú©Ù… ٹیکس دیتے ہیں۔
    ان کا کہنا تھا کہ لوگوں Ú©Ùˆ یقین دلاتا ہوں کہ ٹیکس دیں Ú¯Û’ تو ملکی Ø+الات ٹھیک ہونگے، کرپشن ملک Ú©Û’ ادارے تباہ کر دیتی ہے جب قوم Ù†Û’ ارادہ کر لیا تو ملکی مسائل ختم ہو جائیں Ú¯Û’ØŒ ہمیں مل کر معاشی بØ+ران کا خاتمہ کرنا ہے۔ 21 کروڑ لوگ تھوڑا تھوڑا بھی Ø+صہ ڈالیں تو بہتری آ سکتی ہے۔ ملک میں مشکل سے 20لاکھ لوگ ٹیکس دیتے ہیں۔ آمدن کا آدھا Ø+صہ ملک Ú©Û’ قرضہ Ú©Û’ سود Ú©ÛŒ مد میں چلا جاتا ہے۔
    عمران خان کا کہنا تھا کہ عوام Ú©Ùˆ یقین دلاتا ہوں فائلر بننے Ú©Û’ بعد کوئی ادارہ تنگ نہیں کرے گا، بڑی تعداد میں لوگ ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھا رہے ہیں، ایف بی آر Ú©Ùˆ سابق کرپٹ Ø+کمرانوں Ù†Û’ برباد کیا، ادارے میں چھانٹی کریں Ú¯Û’ اور ایماندار لوگوں Ú©Ùˆ آگے لائیں Ú¯Û’ØŒ 30 جون Ú©Û’ بعد آئندہ کا لائØ+ہ عمل 48 گھنٹوں میں دیں Ú¯Û’Û”
    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم اپنے کاروباری طبقے Ú©Ùˆ اوپر اٹھائینگے، ہماری Ø+کومت بزنس فرینڈلی ہو گی۔ 1960Ø¡ Ú©Û’ بعد تØ+ریک انصاف Ú©ÛŒ Ø+کومت کاروباری طبقے کیلئے بزنس فرینڈلی ہوگی۔ بجٹ میں انڈسٹری ØŒ بزنس کمیونٹی، برآمدات Ú©Ùˆ بڑھانے Ú©ÛŒ کوشش کی۔ اØ+ساس پروگرام غربت Ú©Û’ خاتمے کیلئے لیکر آئے۔ جب Ø+کمران جوابدہ ہوتا ہے تو ملک میں قانون آ جاتا ہے، ہم فضول خرچی کنٹرول کر Ú©Û’ آمدن بڑھائیں Ú¯Û’Û” فضول خرچی Ú©Ù… کرکے آمدنی بڑھائیں Ú¯Û’Û”
    ان کا کہنا تھا کہ انگریز Ú©ÛŒ Ø+کومت سے ٹیکس چرانا برا نہیں سمجھا جاتا تھا۔ انگریز Ù†Û’ ہمیں غلام بنا کر رکھا ہوا تھا۔ ہم پہلی نسل تھی جو آزاد پاکستان میں پیدا ہوئی تھی۔ یہ قوم دنیا Ú©Ùˆ مثال دینے Ú©Û’ لیے بنی تھی۔ ہمیں اپنا مائنڈ سیٹ تبدیل کرنے Ú©ÛŒ ضرورت ہے۔ پانچ فیصد پاکستانیوں Ú©Ùˆ ہیپا ٹائٹس سی ہے۔
    میاں نواز شریف Ú©ÛŒ طرف اشارہ کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ تین بار وزیراعظم رہنے والے Ú©Û’ بچے ملک سے باہر ہیں۔ کرپشن ملک Ú©Û’ ادارے تباہ کر دیتی ہے، سابق Ø+کمرانوں Ù†Û’ کرپشن Ú©Û’ خاتمے میں کوئی کردار ادا نہیں کیا اور ادارے تباہ کیے۔
    2gvsho3 - ’ایمنسٹی سکیم: 30 جون Ú©Û’ بعد آئندہ کا لائØ+ہ عمل 48 گھنٹوں میں دی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ’ایمنسٹی سکیم: 30 جون Ú©Û’ بعد آئندہ کا لائØ+ہ عمل 48 گھنٹوں Ù…ÛŒ

    2gvsho3 - ’ایمنسٹی سکیم: 30 جون Ú©Û’ بعد آئندہ کا لائØ+ہ عمل 48 گھنٹوں میں دی

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,946
    Mentioned
    1077 Post(s)
    Tagged
    10778 Thread(s)
    Rep Power
    21474941

    Default Re: ’ایمنسٹی سکیم: 30 جون Ú©Û’ بعد آئندہ کا لائØ+ہ عمل 48 گھنٹوں Ù…ÛŒ

    They should be more clear in this scheme

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ’ایمنسٹی سکیم: 30 جون Ú©Û’ بعد آئندہ کا لائØ+ہ عمل 48 گھنٹوں Ù…ÛŒ

    Quote Originally Posted by sheem View Post
    They should be more clear in this scheme
    رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - ’ایمنسٹی سکیم: 30 جون Ú©Û’ بعد آئندہ کا لائØ+ہ عمل 48 گھنٹوں میں دی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •